حکومت کے مخالف فنزویلا کے شہریوں نے کل کراکاس کے اندر ورکرس ڈے کی مناسبت سے اس وقت مظاہرہ کیا ہے جب اپوزیشن کے لیڈر خوان گوائڈو نے فوج کی مدد حاصل ہونے کا اعلان کیا اور اس کے بعد دار الحکومت کی سڑکوں پر چھڑپوں کا مشاہدہ کیا گیا اور اسی دوران حکومت نے انقلاب کی کوشش کو ناکام بنانے کا اعلان کیا لیکن ان سب کے باوجود واشنگٹن نے فنزویلا کے اندر فوجی مداخلت کرنے کا اشارہ کیا ہے۔(۔۔۔)
...
شام کے شمال مشرق میں "الشرق الاوسط" کی تحقیق
قامشلی – حسکہ (مشرقی شام): کمال شیخو
شامی حکومت حسکہ اور قامشلی نامی شہروں کے گرد "سیکورٹی مربع" کی حفاظت جاری رکھے ہوئے ہے، جبکہ یہ دونوں علاقے شام کے شمال مشرق میں "شامی ڈیموکریٹک فورس"؛ جس میں کرد "عوامی حفاظتی یونٹس" بھی شامل ہیں، ان کے زیر کنٹرول ہیں۔
"الشرق الاوسط" نے ان دونوں شہروں کے دورہ کے دوران حسکہ میں سیکورٹی مربع دیکھا جو کہ ...