صنعا: "الشرق الاوسط"
یمن کے گورنریٹ صعدہ میں اتحادیوں کی حمایت یافتہ یمنی افواج کی حالیہ زمینی پیش قدمی سے حوثی ملیشیا کے رہنما خوفزدہ ہیں، جیسا کہ "الشرق الاوسط" کے قبائلی و عسکری ذرائع نے بھی تصدیق کی ہے کہ اس کی وجہ سے انہوں نے صنعا میں سلالیین (ایک نسلی جماعت) کے کئی ایک رہنماؤں کو مدد کی درخواست کی ہے کہ وہ جماعت کے مرکزی ٹھکانے کا دفاع کرنے کا لائحہ عمل تیار کریں اور ان قبائلیوں کو غداری ...
ریاض جواب دینے کے حق کا اعادہ کر رہا ہے اور تہران کے میزائل کو "براہ راست دشمنی" قرار دے رہا ہے
نیویارک: جوردن دقامسہ – ریاض: عبد الہادی حبتور
کل ریاست ہائے متحدہ امریکہ نے ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی کاروائی کا مطالبہ کیا ہے، جو کہ اس کی طرف سے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یمن میں حوثی باغیوں کو میزائل فراہم کرنے کی وجہ سے ہے۔ اقوام متحدہ میں امریکی خاتون سفیر نیکی ہائلی نے ...