صماد حدیدہ میں ہلاک ہوا ۔۔۔ سعودی عرب نے بلا کسی نقصان کے دو بیلسٹک میزائل مار گرائے
ریاض: عبد الہادی حبتور – جدہ: اسما الغابری – صنعا: "الشرق الاوسط"
کل یقین دہانی کی گئی ہے کہ گذشتہ جمعرات کو یمن کے گورنریٹ حدیدہ میں یمن کی قانونی حکومت کے حمایتی اتحاد کے طیاروں کی بمباری میں حوثی انقلابی جماعت کی دوسری اہم قیادت صالح صماد ہلاک ہو گئے ہیں۔ (۔۔۔)
صماد کا شمار یمن کی ...
ریاض: عبد الہادی حبتور
یمن میں انقلابی حوثی ملیشیاؤں کے رہنماؤں نے یمنی عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ گیس کی بجائے لکڑی کا استعمال کریں، کیونکہ ان کے زیر کنٹرول یمنی دارالحکومت صنعا کے بازار گھریلو گیس سے خالی ہو چکے ہیں۔ (۔۔۔)
اگرچہ یمنی ذرائع نے یقین دہانی کی ہے کہ 40 سے زائد گیس ٹینکر گورنریٹ مارب سے حوثی ملیشیاؤں کے زیر کنٹرول دارالحکومت اور دیگر شمالی گورنریٹوں کی جانب نکلے ہیں۔ گھریلو گیس ...