لندن: بدر القحطانی
یمن کی طرف بھیجے گئے اقوام متحدہ کے سفیر مارٹن گریفتھ نے پرزور انداز میں کہا کہ وہ یمن میں جنگ کے خاتمہ کے لئے ثالثی اور اس کشمکش کی حدبندی کرنے کے لئے ایک وسیع معاہدہ کرنے کے سلسلہ میں مدد کرنے کا کردار ادا کر رہے ہیں اور ان کا مقصد فریقوں پر حکم لگانا یا کسی قسم کا معاہدہ کرنے پر مجبور کرنا نہیں ہے۔
انہوں نے پرزور انداز میں ...
عدن: علی ربیع
ایران کی طرف سے مدد کردہ حوثی جماعت نے جماعت کے رہنماء کے حقیقی بھائی ابراہیم الحوثی کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے اور یہ بھی کہا کہ غداری اور دھوکہ کرنے والوں نے انہیں قتل کیا ہے جبکہ یہ بھی باتیں گردش کر رہی ہیں کہ جماعت کے بازوؤں کے درمیان ہونے والی تصفیہ میں ان کو شکار بنایا گیا ہے۔
کل عدن میں تیسرے دن بھی حکومتی فورسز اور جنوبی ...