عدن: علی ربیع ۔ جدہ: سعید الابیض
حوثیوں نے دوبارہ وعدہ خلافی کا مظاہرہ کیا اور حدیدہ میں دوبارہ فورس کو متعین کرنے کے اس پہلے مرحلہ کو نافذ نہیں ہونے دیا جس کا کل ہونا طے تھا۔
حدیدہ کے گورنر الحسن طاہر نے "الشرق الاوسط" کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حوثیوں نے دوبارہ فورسز متعین کرنے کے اس پہلے مرحلہ کو نافذ نہیں ہونے دیا جس کا کل ...
لندن: بدر القحطانی
کل حدیدہ شہر میں اقوام متحدہ کو ایک سخت دن کا سامنا اس وقت کرنا پڑا جب حوثیوں نے دوبارہ فورسز متعین کرنے کی کمیٹی کے صدر ہالینڈ کے جنرل پیٹریک کومارٹ کو سرکاری دفتر میں پہنچنے سے روکا جبکہ وہ اور ان کی ٹیم گولی سے بال بال بچ گئی۔(۔۔۔)
جمعہ 12 جمادی الاول 1440 ہجری – 18 جنوری 2019ء – شمارہ نمبر ...