سعودی عرب کو پاکستان کی مکمل حمایت ۔۔۔ پومپیو کا خیال ہے کہ" طہران دنیا کے لئے خطرہ ہے" ظریف نے مجموعی جنگ كى طرف اشاره كيا-
نیویورک: علی بردی جدہ لندن" الشرق الاوسط"
خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کل جدہ میں پاکستانی وزیراعظم عمران خان کا استقبال کیا ہے جنہوں نے یقین دہانی کی ہے کہ حالیہ حملوں کے مقابلے کے سلسلے میں ان کا ملک سعودی عرب کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ اسی طرح سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد ...
صنعا – لندن: "الشرق الاوسط"
برطانیہ اور فرانس کی وزارت خارجہ نے ایران کی یمن میں بڑھتی ہوئی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ (۔۔۔) اور برطانیہ سے ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یمن میں بڑھتی ہوئی اپنی ان سرگرمیوں کو بند کرے۔ (۔۔۔)
اسی ضمن میں فرانس کی وزارت خارجہ نے اپنے جاری بیان (۔۔۔) خطے میں تہران کی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے، اور یمن میں حوثیوں کو ایرانی حمایت ...