تل ابيب: نظير مجلی
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتنیاہو نے ایک سال پہلے عقبہ شہر میں مصری صدر عبد الفتاح سیسی اور اردنی فرمان روا شاہ عبد اللہ دوم سے ملاقات کی توثیق کی۔
کل عبرانی اخبار "ہارٹز" نے انکشاف کیا کہ تین ملکوں (اسرائیل، مصر اور اردن) کے رہنماؤں نے اس اجلاس کے دوران واشنگٹن کی طرف سے پیش کردہ "علاقائی امن پہل کاری کی شقوں" پر تبادلۂ خیال کیا؛ اس اجلاس میں سابق امریکی وزیر خارجہ جون کیری بھی شریک ...
دفاع اور قومی سلامتی کے لئے ان کے امیدوار تعینات... خواتین کی طرف سے بڑے پیمانے پر مظاہرے
اتوار 24 ربيع الثانی 1438 ہجری 22 جنوری 2017 ء شمارہ: (13935)
واشنگٹن: ہبہ قدسی - معاذ العمری - محمد الملحم
ٹرمپ نے اپنی صدارت کا آغاز اپنے پیش رو "اوباما کی میراث" کے اختتام سے کیا۔ جبکہ کل واشنگٹن میں حلف برداری کے ساتھ بڑے پیمانے پر ان کے خلاف مظاہرے بھی دیکھنے میں آئے۔
پرسوں (بروز ...