قاہرہ: الشرق الاوسط
کل جزائر نے اپنے فٹبال کے کامیاب سفر کی تاریخ میں دوسری مرتبہ افریقی ولڈ کپ حاصل کیا ہے اور یہ موقعہ مصر کے اندر ہونے والے افریقی ولڈ کپ کے بتیس سال کے بعد ملا ہے اور جزائر نے قاہرہ کے بین الاقوامی اسٹیڈیم میں آخری مقابلہ کے اندر سنغال کے خلاف ایک گول مار کر اپنی جیت حاصل کر لی۔
جزائر کی ٹیم نے میچ کے دوسرے منٹ کے اندر ہی اپنے ...
جزائر: بوعلام غمراسہ
جزائر میں عدالتی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ کل دار الحکومت میں تحقیقی قاضی کے سامنے پیش ہونے کے وقت قومی امن وسلامتی کے سابق ڈائریکٹر جنرل عبد الغنی ھامل سے سابقہ اس بیان کے سلسلہ میں سوال کیا گیا جس میں فوج کے کمانڈر احمد قاید صالح کی تنقید کی گئی تھی اور اس بیان کا تعلق اس بات سے تھا کہ چند شہریوں اور فوجی ذمہ داروں نے مل کر سات سو کیلو کوکین ...