واشنگٹن ۔ لندن: الشرق الاوسط
کل نگاہیں اس بات پر ٹکی تھیں کہ اس راستہ کو جاننے کی کوشش کی جائے جسے تنظیم داعش اور دنیا بھر میں اس کی شاخیں اختیار کریں گی اور یہ طریقہ اس تنظیم کے لیڈر ابو بکر بغدادی کی طرف سے عراق اور شام میں ہونے والی سکشت کے بعد انتقام لینے کی دعوت ہے جبکہ اس طرح کے خدشات بھی ظاہر ہوئے ہیں یہ دہشت گرد تنظیم خونی حملوں کی تیاری کر ...
واشنگٹن: الشرق الاوسط
کل جمعہ کے دن امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے پرزور انداز میں کہا کہ تنظیم داعش نے شام کی سرزمیں میں اپنا آخری ٹھکانہ بھی خو دیا ہے اور عراقی سرحد کے قریب دیر الزور گورنریٹ کے علاقہ میں دہشت گرد تنظیم کے آخری ٹھکانہ باغور کے علاقہ پر عرب اور کرد پر مشتمل شام کی ڈیموکریٹک فورسز نے مکمل طور پر قبضہ کرنے کے بعد ان کے خاتمہ اعلان کیا ہے۔(۔۔۔)
داعش ...