کرد رہنما "ترکی کا ادلب کی دلدل میں غرق" ہونے کی امید کر رہے ہیں
"بیروت: کارولین عاکوم – لندن: "الشرق الاوسط"
ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی زیر قیادت "داعش" کے خلاف بین الاقوامی اتحاد نے یقین دہانی کی ہے کہ کرد عرب "شامی ڈیموکریٹک فورس" کے زیر کنٹرول شامی علاقوں کی حفاظت کے لئے وہ 30 ہزار افراد پر مشتمل ایک فوجی قوت تشکیل دے رہے ہیں۔ (۔۔۔) اور یہ فورس ترکی کی سرحد کے ساتھ شمالی جانب، مشرقی جانب ...
مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے کا ایک خطرناک اقدام: خادم حرمين کا امریکی صدر کو پیغام
واشنگٹن: ہبہ قدسی - رام الله: كفاح زبون - رياض: "الشرق الاوسط"
کل امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے یقین دہانی کی ہے کہ وہ امریکی سفارت خانے کی قدس منتقلی کے فیصلے پر قائم ہیں، جس سے عرب اور بین الاقوامی دنیا میں نفرت پیدا ہوئی ہے اور اس اقدام کے نتائج سے انتباہ کیا گیا ہے۔
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن ...