امریکی دفاعی فورسز اور اسلحہ خلیج کی طرف روانہ۔۔۔ طہران کی طرف سے واشنگٹن کو "مہم جوئیوں" سے انتباہ
ریاض: عبد الہادی حبتور - واشنگٹن۔ لندن: " الشرق الاوسط"
سعودی خارجہ پالیسیوں کے وزیر عادل جبیر نے کل پرزور انداز میں کہا ہے کہ ان کا ملک ان حملوں سے متعلق تحقیقات مکمل ہوتے ہی مناسب شکل میں جواب دے گا جن سے گزشتہ ہفتے بقیق اور خریص میں واقع " ارامکو" کمپنی کی سہولیات کو نقصان پہنچا ہے ۔
...
بیروت: محمد شقیر
گزشتہ پیر کی رات طرابلس میں ہونے والے حملہ میں لبنانی فوج کے اندر انٹیلیجنس کے پاس گرفتار افراد کے ساتھ ہونے والی تحقیقات کی تفصیل حاصل کرنے والے ذرائع سے الشرق الاوسط کو معلوم ہوا ہے کہ ان تحقیقات میں ایک وہ شخص ہے جو داخلی سیکیورٹی فورسز کے پاس ہے لیکن ابھی تک وہ شک کے دایرہ میں ہے کہ کیا اس کو حملہ کرنے والے عبد الرحمن مبسوط کا علم تھا یا نہیں کہ اس نے ...