واشنگٹن: ایلی یوسف ۔ لندن: الشرق الاوسط
اہل یورپ نے کل اس مدت کا انکار کر دیا ہے جسے ایران نے اپنے جوہری پروگرام کے سلسلہ میں ہونے والے نیے معاہدے کے نفاذ سے قبل متعین کیا تھا اور اس میں بین الاقوامی معاہدہ کی پابندی کی طرف اشارہ ہے اور معاہدہ پر دستخط کرنے والے فرانس جرمن اور برطانیہ جیسے ممالک نے یورپ یونین کے مشترکہ بیان میں کہا کہ ہم ہر قسم کی الٹیمیٹم کو مسترد کرتے ہیں اور ہم دوبارہ ...
سیول - ماسکو: "الشرق الاوسط"
پوری دنیا کو شمالی کوریا کے میزائل اور جوہری پروگرام سے لاحق خطرات وخدشات سے بچانے کے لئے ایک بین الاقوامی معاہدہ ہوا ہے جس میں پیانگ یانگ کے خلاف حرکت کرنے کی ضرورت پر گفتگو کی گئی ہے لیکن اس حرکت کی تفصیل میں ان کے درمیان اختلاف ہے۔
شمالی کوریا کے آخری جوہری تجربہ کے وقت جاپان کے وزیر اعظم شینزو آبی اور جنوبی کوریا کے صدر مون ...