ریاض: "الشرق الاوسط"
کل یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد نے صعدہ کے اندر پرسو بیلسٹک میزائل کے ذریعہ کئے جانے والے حملہ کو نافذ کرنے اور اس کا منصوبہ بنانے والے ذمہ دار دہشت گرد حوثی عناصر کے ناموں کا اعلان کیا ہے اور وہ حسین محمد عدلان، یحی عبد المجید العجری، علی محمد الحوری، یحیی حسین البشری، حسین القحوم، مسفر عبد اللہ القرصان، حسین احمد عبد اللہ، احمد عبد اللہ العزی اور عبد العظیم عبد اللہ ...
نیویارک: علي بردى - صنعاء: "الشرق الاوسط"
یمن پر لگائی گئی پابندیوں کے سلسلہ میں اقوام متحدہ کی کمیٹی کے ماہرین کے ایک رپورٹ نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ حوثیوں کو اب بھی ایسے میزائل اور بغیر کیپٹن کے جہاز "ڈرون" فراہم کئے جا رہے ہیں جن میں وہ علامات ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ ایران کے بنائے ہوئے ہیں اور اس میں اس بات کی طرف بھی اشارہ ...