جدہ: "الشرق الاوسط"
کل جدہ میں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز نے پاکستانی وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی۔ اس دوران دونوں ملکوں کے مابین مضبوط تعلقات اور مختلف شعبہ جات میں ترقی کی راہوں کا جائزہ لیا گیا۔ علاوہ ازیں اسلامی اور بین الاقوامی سطح پر جاری بحرانوں کی تازہ صورت حال ان کے حل کے لئے کی جانے والی کوششوں پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
جمعرات - 2 ذی الحجة ...
ہمبرگ : نجلاء حبريری
کل ہمبرگ میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے مابین گروپ 20 کے سربراہی اجلاس کے ضمن میں پہلی بار دو طرفہ ملاقات منعقد ہوئی جو دو گھنٹے سے زائد تک جاری رہی۔ روسی نیوز ایجنسی کے مطابق دوطرفہ اجلاس کے دوران دونوں سربراہان نے شام اور یوکرائن کے بحرانوں سمیت دہشت گردی اور الیکٹرانک سیکورٹی پر تبادلۂ خیال کیا۔
امریکی صدر نے اپنے روسی ہم منصب سے کہا کہ یہ ان کے لئے ...