بیروت: "الشرق الاوسط"
لبنانی ایوان نمائندگان نے سال 2018 کے بجٹ پر بحث کے اجلاس مکمل کر لئے ہیں اور وزیر اعظم سعد الحریری نے "سیاسی صورتحال" کے باعث اس کی تاخیر پر معذرت کو تسلیم کیا اور بدعنوانی کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کرتے ہوئے خبردار کیا کہ اصلاحات تکلیف دہ ہو سکتی ہیں۔ انہوں نے وزیر مالیات علی حسن خلیل کی طرح زور دیتے ہوئے کہا کہ لبنان ایک دیوالیہ ملک نہیں ہے۔ (۔۔۔)
جمعہ - ...
بغداد – اربیل: "الشرق الاوسط"
عراقی دارالحکومت بغداد نے کل کردستان کی صوبائی حکومت اربیل کو ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کے لئے امدادی فنڈ کی پہلی کھیپ ارسال کی، کیونکہ گذشتہ تین سال سے زائد عرصے سے وفاقی حکومت کی جانب سے صوبے کو بجٹ کا مقررہ حصہ نہیں دیا گیا جس سے صوبے میں سخت مالی مشکلات کو سامنا ہے۔
کل میڈیا نیٹ ورک "روڈاؤ" نے صوبائی وزارت مالیات کے ایک ذریعہ سے نقل کیا ...