لندن: "الشرق الاسط"
سابق امریکی صدر باراک اوباما کی انتظامیہ کے ماتحت انسداد منشیات کے ایک یونٹ نے ایرانی حمایت یافتہ "حزب اللہ" لبنانی کی مجرمانہ سرگرمیوں کے خلاف جاری تحقیقات کر روک دیا ہے، تاکہ ممکنہ ملزمان تہران کے ساتھ ایٹمی پروگرام کے معاہدے پر اثر انداز نہ ہوں۔ (۔۔۔)
منگل - 1 ربيع الثاني 1439 ہجری - 19 دسمبر 2017ء شمارہ: ...
فلسطین اسرائیل طویل مذاکرات نہیں چاہتے : امریکی عہدیدار
تل ابيب: "الشرق الاوسط"
اسرائیلی حکام کے ساتھ مذاکرات میں ایک سینئر امریکی عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ فلسطین اور اسرائیل مذاکرات کی میز پر ایک جامع سیاسی منصوبے کی تیاری کا ارادہ رکھتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ "مشرق وسطی کے باہم متنازع فریقین (فلسطین اور اسرائیل) کو مجبورا اکٹھا رہنا پڑے گا" اور اس کی مثال ایسے ہے کہ "سب کچھ یا پھر کچھ بھی نہیں"۔
...