پیرس: «الشرق الاوسط»
منی لانڈرنگ کے عالمی نگراں ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے کل کہا ہے کہ اس نے ایران کو اگلے فروری تک کیلئے آخری مہلت دی ہے تاکہ وہ منی لانڈرنگ سے نمٹنے کے لئے بنے معیاروں پر عمل پیرا ہو کر تدابیر اختیار کرے ، ورنہ اسے مخالف کارروائیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ گروپ نے 'جس کا ہیڈکوارٹر پیرس میں ہے' کہا کہ فی الحال وہ اپنے ممبروں سے ایران کے ساتھ لین دین کی جانچ پڑتال کرنے ...
بغداد: فاضل النشمی
عراقیوں کے مظاہرے 10 سے زائد صوبوں میں پھیل گئے ہیں ، اور ان مظاہروں کے ہمراہ ہونے والی جھڑپیں زیادہ پرتشدد رہیں ، جس کے نتیجے میں نو افراد ہلاک اور 300 سے زائد زخمی ہوگئے جب کہ کل شام صوبہ ذی قار میں پانچ مظاہرین اور ایک پولیس اہلکار گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئے۔ بغداد کی کچی آبادیوں سے بڑے پیمانے پر مظاہرے دیکھنے کو ملے ھیں ، نعروں کے ساتھ بدعنوانوں اور بیروزگاری کی لڑائی کے لئے جوابدہی کا مطالبہ ...