پیرس: میشال ابو نجم لندن: " الشرق الاوسط"
ایرانی صدر حسن روحانی نے کل اپنے ملک کے سیاسی راستے کو واضح کرنے کے لئے رائے شماری کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے 1979 کے اسلامی انقلاب کے بعد کے طویل دور کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ، "اگر ہم ان مسائل کا حل تلاش کرنے میں ناکام رہے جو 40 سال سے زیادہ عرصے سے زیر بحث ہیں تو ہمیں رائے شماری کا مطالبہ کرنا چاہئے۔" جرمن نیوز ایجنسی کے مطابق ایرانی صدر نے یہ بھی ...
واشنگٹن: ہبہ القدسي اور معاذ العمري
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کل ایران کے صدر حسن روحانی کو ان کی طرف سے دی جانے والی اس دھمکی کے جواب میں استثنائی نتائج کی دھمکی دی ہے جس میں انہوں نے صدر کو آگ سے کھیلنے کے سلسلہ میں آگاہ کیا ہے۔
ایرانی صدر کی طرف سے ریاستہائے متحدہ امریکہ کے صدر کو دھمکی اس وقت دی گئی جب الہوں نے اپنے ٹیوٹر ...