جدہ: ابراہیم القرشی
سعودی عرب نے یمن کی طرف سے ہونے والے صلح کے اعلان کے لئے اپنی مثبت رائے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یہی وہ چیز ہے جسکی کوشش ریاض ہمیشہ کرتا رہا ہے ، اور سعودی عرب نے اس بات پر اپنی ثابت قدمی کا اظہار کیا ہے کہ اس طرح کی صلح کے لئے موثر عمل درآمدگی کی ضرورت ہے ۔ سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے کہا کہ " سعودی عرب یمن کی طرف سے ...
واشنگٹن - لندن: الشرق الاوسط
کل امریکہ نے ایرانی حکومت اور پاسداران انقلاب سے منسلک دو نیٹ ورکوں پر پابندیاں عائد کی ہے کیونکہ یہ دونوں نیٹ ورک امریکی اور بین الاقوامی پابندیوں سے دور تھے اور یہ ایران کے میزائل پروگرام سے وابستہ افراد کو ٹیکنالوجی اور اس کے اجزاء کی فراہمی کر رہے تھے۔
دہشت گردی اور مالی انٹیلیجنس کے معاملات سے متعلق امریکی وزارت خزانہ کے سیکرٹری سیگل مینڈیلکر نے کہا کہ ...