لندن: " الشرق الاوسط"
ایرانی تیل وزیر بیگن نامدار زنگانہ نے کل سرکاری طور پر اپنے ملک کے تیل کے شعبہ کو مادی یا الیکٹرانک حملوں کے خطرات سے نمٹنے کے لئے ہائی الرٹ رہنے کا حکم دیا ہے ۔ زنگانہ نے ایک پیغام شائع کیا ہے جسمیں کہا گیا ہے کہ تیل شعبہ کے تمام بنیادی ڈھانچہ اور کمپنیاں مادی یا الیکٹرانک حملوں کے خطرات سے مقابلہ کےلئے ہائ الرٹ رہیں ۔ انہوں نے وضاحت کی ہے کہ یہ احتیاطی تدابیر ایران پر امریکی پابندیوں ...
لندن: عادل السالمی
ایرانی تیل کے خلاف لگائے جانے والی پابندیوں کے دائرہ میں یورپ داخل ہو گیا ہے کیونکہ کل برطانوی بحریہ نے طارق پہاڑ کے سامنے ایک ایرانی ٹینکر کو اس شبہ میں روک دیا کہ کہیں اس میں شام کی طرف تیل تو نہیں بھیجا جا رہا ہے۔
طارق پہاڑ کی حکومت نے ایک سرکاری بیان میں کہا کہ اس کے پاس چند اسباب ہیں جن سے معلوم ہوا ہے کہ ...