جرمن کی خاتون مشیر کار انجیلا میرکل نے اس معاہدہ کی تعریف کی ہے جسے انہوں نے ڈیموکریٹک مشارکین کے ساتھ مل کر ایک اتحادی حکومت تشکی دینے کےلیے انجام دیا ہے اور انہوں نے کہا کہ انہیں ابھی استقرار کا موقعہ ملا ہوا ہے جس کی وجہ سے وہ چوتھی مرتبہ حکومت میں باقی رہ سکیں گی۔۔۔۔
جمعرات - 22 جمادى الأولى 1439 ہجری - 08 فروری 2018ء شمارہ: ...
برلین: الشرق الاوسط"
کل قانون سازوں کی جانب سے انتخابات کے تنائج کے اعلان کے بعد جرمن خاتون چانسلر انجیلا میرکل نے چوتھی مدت کے لئے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ لیکن "جرمنوں کی ماں" کی خوشی مکمل نہیں ہو سکی، کیونکہ دائیں بازو کی متشدد جماعت "جرمنی کی متبادل" پارٹی تیسرے نمبر پر آگئی ہے، جو اسے بوندیستاگ میں داخل ہونے کا اہل بناتی ہے۔
پیر - 5 محرم الحرام 1439 ہجری - 25 ستمبر 2017ء شمارہ: ...