نیویارک اور پینٹاگون میں ستمبر حملوں کی یاد تازہ
واشنگٹن: ہبہ قدسی
ریاست ہائے متحدہ امریکہ نے کل 11 ستمبر 2001 میں نیو یارک کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے دو ٹاور اور واشنگٹن میں وزارت دفاع (پینٹاگون) پر حملوں کی یاد تازہ کی۔
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے دہشت گردوں اور انتہا پسندوں کا پیچھا کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے یقین دہانی کی کہ انہیں پوری دنیا میں کسی بھی خطے یا کونے میں محفوظ ٹھکانہ نہیں ملے گا۔ ٹرمپ ...
منامہ: عبيد السہیمی
بحرین کے وزیر داخلہ شیخ راشد بن عبداللہ آل خلیفہ نے قطر پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ انتہا پسندوں کو اپنانے اور انہیں پناہ دینے کی وجہ سے خلیجی تعاونی کونسل (جی سی سی) کے رکن ممالک کی سلامتی کے لئے خطرے کا باعث ہے۔
آل خلیفہ نے "الشرق الاوسط" کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ " قطر نے منفرد پالسی اپناتے ہوئے انتہا پسندوں اور دہشت گرد عناصر کو اپنا کر اور انہیں پناہ فراہم ...