عدن: عرفات الاہدل
عدن کے نئے گورنر عبد العزیز المفلحی نے ترجیحی امور کے سلسلہ میں ان تین فائلوں کو متعین کر دیا ہے جن کا انتظار یمن کے وقتی دار الحکومت میں کیا جا رہا تھا اور یہ فائلیں متعین ہونے کے نو دن بعد دار الحکومت پہنچ چکی ہیں۔ المفلحی نے "الشرق الاوسط" سے کہا ہے کہ قابل ترجیح نمایاں فائل وہ ہیں جن کا تعلق امن وسلامتی قائم کرنے، دہشت گردی ودہشت پسندی کا مقابلہ ...
جزائر: "الشرق الاوسط"
اگلے جمعرات کو ہونے والے پارلیمانی انتخاب کی وجہ سے جزائز نے اپنی زمینی سرحدوں کو بند کر دیا ہے اور جزائز کے وزیر اعظم عبد المالک سلال نے پر زور انداز میں کہا ہے کہ ان کے ملک نے یہ فیصلہ امن وسلامتی اور استقرار واستحکام کے مقصد سے کیا ہے کیونکہ ابھی پڑوسی ممالک میں کافی مشکلات ہیں اور دوسرے ممالک بھی ان کے گھات میں لگے ہیں۔
ہفتہ 3 شعبان 1438ہجری - ...