قاہرہ: سوسن ابو حسین ۔ لندن: ابراہیم حمیدی
افریقی یونین کے موجودہ صدر مصری صدر عبد الفتاح سیسی کی دعوت پر قاہرہ میں منعقدہ مشاورتی سربراہی اجلاس میں شریک ہونے والے افریقی ممالک نے سوڈان کی فوجی کمیٹی کو امن وسلامتی کے ساتھ حکومت منتقل کرنے کے لیے تین ماہ کی مدت کے سلسلہ میں منظوری دی ہے۔
اجلاس میں شرکت کرنے والوں نے افریقی یونین کے امن وسلامتی اور سیکیورٹی کمیٹی کو حکم دیا ہے کہ وہ ...
مشاعر مقدسہ: سعید الابیض، محمد العایض اور ابرہیم القرشی
آج عرفہ کی مبارک وپاکیزہ سرزمین دنیا کے ہر علاقہ سے آنے والے دو ملین سے زائد حاجیوں سے حج اکبر کے دن سجی ہوئی ہے اور وہ حضرات لبیک لبیک اور اللہ اکبر اللہ اکبر کی صدائیں بلند کرتے ہوئے اس کی رحمت اور اپنی مغفرت کے خواہش مند ہیں اور اسی طرح یہ حضرات ظہر اور عصر کی نماز اس مسجد نمرہ میں ادا کریں گے ...