ریاض ۔ واشنگٹن: الشرق الاوسط
کل خلیجی ممالک نے ایران کے خلاف لگائی جانے والی امریکی پابندیوں کی تائید کی ہے کیونکہ سعودی عرب کے وزیر خارجہ ابراہیم العساف نے پرزور انداز میں کہا کہ ان کا ملک ان نئی کاروائیوں کی امداد کرتا ہے کیونکہ دنیا کے اندر دہشت گردی کی تعاون کرنے اور امن واستقرار کو نشانہ بنانے والی سرگرمیوں کو روکنے کے لئے تہران کی انتظامیہ پر دباؤ ڈالنے کے لیے یہ ضروری ہے۔ اسی طرح منامہ ...
لندن: عادل السالمی
امریکی پابندیوں کے نقصانات کی تکمیل کے لئے گذشتہ جمعرات کے دن اعلان کردہ خاص مالیاتی نظام کو سرگرم کرنے کے شرائط کے سلسلہ میں کل تہران اور یورپین کے درمیان بڑے اختلافات کھل کر سامنے آئے ہیں۔
کل ایرانی وزیر خارجہ محمر جواد ظریف نے پارلیمنٹ کے ذمہ داروں کو بتایا کہ ایران مالی نظام کی بین الاقوامی نگرانی کی گروپ کے معیار کی پابندی کرنے کی وجہ سے مالیاتی نظام کو ...