واشنگٹن ۔ ماسکو ۔ انقرہ: "الشرق الاوسط"
امریکی فوج نے مشرقی شام میں دوبارہ اپنی فورسز کو متعین کرنا شروع کر دیا ہے اور اپنی بعض گاڑیوں کو عراق کی طرف بھی بھیجنا شروع کر دیا ہے جبکہ اس معاملہ کی وجہ سے روس اور ترکی دونوں پریشان ہیں۔(۔۔۔)
ہفتہ 06 جمادی الاول 1440 ہجری – 12 جنوری 2019ء – شمارہ نمبر ...
انقرہ: سعید عبد الرازق بیروت - لندن: الشرق الاوسط
ایک طرف امریکی فوج اور اس کے شامی ہمنواؤں اور دوسری طرف ترکی فوج اور مخالف جماعتوں کے درمیان ایک مقابلہ دیکھنے کو ملا ہے اور یہ مقابلہ نہر فرات اور دجلہ کے درمیان کی سرحدوں کے شرط پر ہوا ہے کیونکہ اس سے قبل انقرہ نے واشنگٽن کی طرف سے مدد کردہ شام کی ڈیموکریٹک فورسز پر مشتمل کرد عوام کی حمایت کرنے والی یونٹس پر حملہ کیا تھا۔
...