واشنگٹن: ایلی یوسف - انقرہ: سعيد عبد الرازق
امریکی افواج نے گذشتہ روز ترکی کی سرحد کے قریب شام کے شمال مشرق میں گشت کیا ہے اور یاد رہے کہ واشنگٹن کے ذریعہ اپنی فوج کو سرحدی علاقے سے واپس بلا لینے کے بعد یہ گشت اپنی نوعیت کا پہلا گشت ہے۔
مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ علاقے میں امریکی گشتوں کی واپسی اس طور پر ہوئی ہے کہ پانچ بکتر بند گاڑیاں اپنے ملک کے ...
انقرہ- واشنگٹن - قامشلی - نیو یارک- لندن: " الشرق الاوسط"
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کل اعلان کیا ہے کہ وہ شام میں ترکی کی مداخلت کے جواب میں موجودہ اور سابق ترک عہدیداروں کے خلاف پابندیوں کی اجازت کا ایک ایگزیکٹو آرڈر جاری کریں گے۔ انہوں نے ایک بیان کے دوران مزید یہ بھی کہا ہے کہ وہ جلد ہی انقرہ کے ساتھ 100 بلین ڈالر کے تجارتی معاہدے پر بات چیت معطل کردیں گے اور ترکی کے اسٹیل کی درآمدات پر ٹیکس 50 ...