ریاض: عبد الهادي حبتور
امریکہ نے گذشتہ روز جنوبی گورنریٹ میں یمنی جماعتوں کو بات چیت کرنے پر آمادہ کیا ہے اور جدہ میں مذاکرات کے لئے سعودی کوششوں کی حمایت کا بھی اعلان کیا ہے۔
واشنگٹن نے خاص طور پر جنوبی عبوری کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ریاض کے ثالثی کے کردار کی قدر کرے اور عدن میں امن کی بحالی کے لئے قانونی حکومت کے ساتھ ...
تل ابيب: نظير مجلي - واشنگٹن - بيروت: الشرق الاوسط
پیر کو امریکہ نے حزب اللہ کے ساتھ معاملات کرنے کے شبہے میں لبنان کے اندر جمال ٹرسٹ بینک اور اس سے وابستہ کمپنیوں پر پابندیاں عائد کی ہے اور جیسا کہ امریکی محکمہ خزانہ نے بتایا ہے کہ یہ بینک خود کش حملہ کرنے والے افراد کی فیملیوں کو پیسہ ٹرانسفر کیا کرتا تھا اور وزارت نے مزید ان چار افراد پر بھی پابندیاں عائد کردی ہے ...