ماسکو: "الشرق الاوسط"
روس کی حزب مخالف کے سربراہ الیکسی ناولنی نے ملک کے مختلف حصوں میں اپنے ہزاروں حمایتی افراد کی ریلی نکال کر مارچ 2018 میں مقررہ صدارتی انتخابات میں صدر ولادیمیر پوٹن کے مدمقابل امیدواری کی پہلی رکاوٹ عبور کر لی ہے۔
ناولنی نے الیکشن کمیشن کے مرکزی دفتر میں اپنی فائل جمع کرانے پہنچنے پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ "ہمارے بغیر انتخابات، انتخابات ہی نہیں ہیں"۔ فرانسیسی نیوز ایجنسی کے مطابق 15 ہزار سے زیادہ ان ...
عراقی پارلیمنٹ العبادی کو "پیشمرگ" کے لئے افواج بھیجنے کا پابند کر رہی ہے – اور 92 فیصد آزادی کے حق میں
بغداد ـ اربيل: "الشرق الاوسط"
کل عراقی صوبہ کردستان پر علاقائی دباؤ اس وقت بڑھ گیا جب الیکشن کمیشن کی طرف سے نتائج کا اعلان کیا گیا کہ گذشتہ پیر کے روز آزادی کے لئے ہونے والے ریفرنڈم میں 92 فیصد افراد نے اس کے حق میں رائے دی ہے۔ جبکہ اربیل اور بغداد کے مابین علاقوں کے بارے میں بھی ...