بيروت: كارولين عاكوم
کل شامی علاقے الرقہ پر "شامی ڈیموکریٹک فورسز" نے تنظیم داعش کے جنگجوؤں کے قافلے کی جانب سے شہر چھوڑنے کے بعد آخری بمباری کی۔ ان فورسز کے ترجمان نے کہا کہ شامی تنظیمات کے 275 جنگجو انخلا کے معاہدے کے تحت رقہ سے کوچ کر گئے اور اپنے پیچھے 200 سے 300 جنگجو چھوڑے جس میں اکثر غیر ملکی ہیں۔ (۔۔۔)
دوسری جانب، الرقہ کی سیول کونسل کے عہدیدار عمر علوش نے اس مقام کے بارے میں ...
عين عيسى (الرقہ): كمال شيخو
شام کے شہر الرقہ میں "داعش" کے فرار ہونے والی خواتین کے ایک گروپ نے انتہا پسند تنظیم کے جھوٹے وعدوں کے انکشاف پر اس "بھیانک زندگی" سے نجات پانے پر اطمینان کا اظہار کیا۔
لبنانی علاقے تبانہ کی ایک (20 سالہ) خاتون نور الھدی نے کہا کہ وہ اپنے پہلے لبنانی شوہر؛ جو کہ تنظیم کا رکن تھا، اس کے ہمراہ الرقہ گئیں، جہاں "میرے شوہر کے قتل کے بعد مجھے ایک چھوٹے سے کمرے ...