ڈاکٹروں اور تعلیمی یونین کے ساتھ مذاکرات میں ناکامی کے بعد
الجزائر: "الشرق الاوسط"
الجزائر کی حکومت نے ڈاکٹروں اور تعلیم کی یونین سے مذاکرات میں ناکامی کے بعد ملک میں ہزاروں اسکولوں اور ہسپتالوں میں کام رکنے پر مساجد کے آئمہ سے مدد کی اپیل کی ہے۔ وزارت مذہبی امور نے مساجد کے آئمہ سے اپیل کی ہے کہ وہ آئندہ جمعہ کے خطبہ میں "استحکام کی نعمت اور اس کی حفاظت کی ضرورت" پر گفتگو کریں۔ جبکہ یہ ملک ...
الجزائر: "الشرق الاوسط"
الجزائر کے ثقافتی شعبے کے حکام نے "22 ویں بین الاقوامی کتاب میلے" میں ایرانی کردار سے متعلق درجنوں شائع کردہ کتابوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ جبکہ یہ کتاب میلہ دارالحکومت کے مشرقی مضافات میں شروع ہے اور آئندہ ماہ کی 5 تاریخ تک جاری رہے گا۔
"کتاب میلے" کے نگران حمیدو مسعودی نے "الشرق الاوسط" کو بتایا کہ وہ تصانیف جن پر پابندی لگائی گئی ہے وہ "فرقہ واریت اور تشدد پسندی کو ہوا دینے اور مالکی ...