رياض: "الشرق الاوسط"
ایک مشترکہ خلیجی امریکی اقدام کے تحت کل یمن کی تنظیم القاعدہ اور داعش کے حمایتی اور مالی امداد فراہم کرنے والے رہنماؤں کے نمائندوں سمیت یمن کی دو کمپنیوں اور 11 افراد کو " دہشت گردی کی مالی امداد کو روکنے والے بین الاقوامی مرکز" میں بلیک لسٹ کر دینے کا اعلان کیا ہے۔
یہ اقدام سعودی عرب میں قائم "بین الاقوامی مرکز" کی طرف سے لیا گیا ہے، جس میں اہم شریک ریاست ہائے متحدہ امریکہ ہے ...
تل ابيب: نظير مجلی - رام الله: كفاح زبون امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کل امریکی سفارت خانے کو حالیہ وقت میں قدس منتقل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس پر فلسیطینی اتھارٹی کو سکون ملا ہے جبکہ اسرائیل اس پر برہم ہوا ہے۔ امریکی حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ صدر نے اس اقدام کو ملتوی کیا ہے کالعدم نہیں۔ یاد رہے کہ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کے دوران سفارت خانے کی ...