نیو یارک: علی بردی
کل برطانیہ نے ریاست ہائے متحدہ امریکہ اور فرانس کی حمایت کے ساتھ یمن پر نئی بین الاقوامی پابندیوں کے مسودے، خصوصا ایران کی طرف سے ہتھیاروں کی اسمگلنگ اور اس کے باعث حوثی جماعت کے پاس بیلسٹک میزائل و دیگر جنگی ہتھیاروں کی فراوانی کی مذمت سمیت اس قسم کی قانون شکنی پر اقدامات کرنے کے مطالبے کی منظوری کے لئے سلامتی کونسل میں اپنے اراکین کے مابین تعاون کو بڑھانے کی کوششوں کو تیز کر دیا ...
ریاض: عبد الہادی حبتور
یمن کی حکومت کے حمایتی عرب اتحاد نے کل حوثیوں سے "سیم 7" میزائل ملنے کا انکشاف کیا ہے، جو اس بات کی دلیل ہے کہ یہ ملیشیائیں ہتھیاروں کی اسمگلنگ جاری رکھے ہوئے ہیں کیونکہ اس سے پہلے یہ میزائل یمنی افواج کے اسٹاک میں نہیں تھے۔
یمن کی قانونی حکومت کے حمایتی مشترکہ اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے کل ریاض میں شاہ سلمان ایئربیس پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اتحادیوں نے ...