رام اللہ: کفاح زبون
فلسطینی حکومت یوم الارض (سرزمین ڈے) میں ہونے والے حادثات پر بین الاقوامی تحقیقات کروانے کے لئے سلامتی کونسل کی قرار داد حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ یاد رہے کہ غزہ کی سرحدی پٹی پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 17 فلسطینی جاں بحق ہوگئے تھے۔
انسانی حقوق کی کمیٹی میں فلسطین کے نمائندے ابراہیم خریشہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سلامتی کونسل کے تمام جماعتوں کے ...
واشنگٹن آنے والے مراحل میں دوسرے ممالک کے ساتھ شراکت کو خارج از امکان نہیں جانتا "اگر یہ مفید ہو"
نیویارک: علی بردی – رام اللہ: کفاح زبون
فلسطینی صدر محمود عباس نے کل سلامتی کونسل میں ایک غیر معمولی خطاب کے دوران فلسطینی امن منصوبے کی تجویز دیتے ہوئے اقوام متحدہ سے ایک مکمل "ریاست" اور بین الاقوامی تحفظ کا مطالبہ کیا ہے۔
عباس رواں سال کے وسط میں امن کے لئے بین الاقوامی کانفرنس ...