تل ابیب: الشرق الاوسط
کل صبح گولان کے علاقہ میں ایک شامی فوجی اڈہ کو نشانہ بنانے والے نئے حملہ کے سلسلہ میں اسرائیل نے عادت کے مطابق خاموشی اختیار کیا ہے لیکن سرکاری سیکیورٹی ذرائع نے اس حملہ کے بارے میں معلومات فراہم کیا ہے اور کہا کہ تل الحارہ میں ہونے والا یہ حملہ صرف ایرانیوں اور شامیوں کے لئے ایک انتباہی پیغام نہیں ہے بلکہ روس کے لئے بھی پیغام ہے تاکہ وہ سابقہ ان وعدے ...
تل ابیب: نظیر مجلی - ماسکو: رائد جبر
اسرائیلی ذرائع نے بتایا ہے کہ روس میں غور وفکر کیا جا رہا ہے کہ ریاستہائے متحدہ امریکہ اس کے شام سے نکلنے کے مقابلہ میں ایران کی پابندیوں میں کمی کر دے اور ترجیحی طور پر یہ کہا جا رہا ہے کہ یہ تجویز اگلے ماہ کے آغاز میں ارجنٹینیا کے 20 کانفرنس کے بعد امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیئر پوٹن کے درمیان ہونے والے اجلاس کے درمیان رکھی ...