ماسکو:"الشرق الاوسط"
سعودی عرب کے وزیر توانائی شہزادہ عبد العزیز بن سلمان نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ ان کا ملک ان دنوں اسٹاک ایکسچینج میں نام درج کرانے کے لئے سعودی عرب کی عظیم بین الاقوامی تیل کمپنی "ارامکو" کی پیش کش پر پوری توجہ صرف کر رہا ہے ۔ اس سے قبل سعودی عرب کو گزشتہ مہینے مملکت کے اندر دو تیل کارخانے کو نشانہ بنانے والے حملے کے بعد توقع سے زیادہ تیزی سے تیل کی مکمل پیداوار بحال کرنے میں کامیابی حاصل ...
لندن: " الشرق الاوسط"
ایرانی تیل وزیر بیگن نامدار زنگانہ نے کل سرکاری طور پر اپنے ملک کے تیل کے شعبہ کو مادی یا الیکٹرانک حملوں کے خطرات سے نمٹنے کے لئے ہائی الرٹ رہنے کا حکم دیا ہے ۔ زنگانہ نے ایک پیغام شائع کیا ہے جسمیں کہا گیا ہے کہ تیل شعبہ کے تمام بنیادی ڈھانچہ اور کمپنیاں مادی یا الیکٹرانک حملوں کے خطرات سے مقابلہ کےلئے ہائ الرٹ رہیں ۔ انہوں نے وضاحت کی ہے کہ یہ احتیاطی تدابیر ایران پر امریکی پابندیوں ...