جیبوتی صدر اسماعیل عمر جیلہ نے دونوں ملکوں کے درمیان اختلافات کو ختم کرنے کے سلسلہ میں سنجیدہ خواہش پیدا کرنے اور ایک نئے دور کا آغاز کرنے کے مقصد سے اپنے ملک اور ایریٹریا کے درمیان تعلقات کو بحال کرنے کے سلسلے میں " سعودی عرب کے حقیقی کردار" کی تعریف کی ہے اور اس اقدام کی وجہ سے باہمی اور علاقائی سطح پر امن وسلامتی، استقرار واستحکام اور ترقی میں اضافہ ہوگا۔(---) منگل- 15 محرم 1440 ہجری - 25 ستمبر 2018ء شمارہ نمبر ...
قاہرہ: سوسن ابو حسین
کل مصر اور سوڈان نے باہمی اختلافات کو دور کرنے کا آغاز کر دیا ہے جیسا کہ چند ہفتے پہلے اس لائحہ عمل کا اعلان کیا گیا تھا۔ مصری صدر عبد الفتاح سیسی نے دارالحکومت قاہرہ کے اسٹیڈیم میں ایک عوامی تقریب کے دوران سرکاری اعزاز کے ساتھ اپنے سوڈانی ہم منصب عمر البشیر کا خیر مقدم کیا۔
دونوں سربراہان مملکت نے کل سربراہی اجلاس کا انعقاد کیا۔ اس دوران "دونوں ملکوں کے مابین اسٹریٹجک تعلقات کی حفاظت کی ...