Main Site aawsat.com/urdu

اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی Archives - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

مضامین ٹیگ کے ساتھ:اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: جمعہ, 10 اگست, 2018
0

اتحاد کی طرف سے حوثیوں کے میزائل داغنے والوں کا نشانہ

ریاض: "الشرق الاوسط"           یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد نے اعلان کیا ہے کہ اس نے کل صعدہ گورنریٹ میں ان عناصر کو نشانہ بنایا ہے جنہوں نے پرسو بیلسٹک میزائل کے ذریعہ سعودی عرب کے جنوب میں واقع جازان علاقہ کو نشانہ بنانے کے لئے منصوبہ بنا کر اسے نافذ کیا تھا اور سعودی عرب کی ایئر ڈیفنس فورسز کی طرف سے اسے برباد کئے جانے کے بعد اس کے اجزاء کے گرنے کی وجہ سے ایک ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: ہفتہ, 4 اگست, 2018
0

اتحاد کی طرف سے حدیدہ قتل عام میں حوثیوں کے ملوث ہونے کے دلائل

لندن:  بدر القحطانی - ریاض: فتح الرحمن یوسف           یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد نے کل چند ایسے دلائل پیش کئے ہیں جن سے حدیدہ کے مچھلی مارکیٹ اور انقلاب ہاسپٹل میں ہونے والے قتل عام میں حوٽیوں کے  ملوٽ ہونے کا ٽبوت ملتا ہے اور اس میں اس بات کی بھی تصدیق ہے کہ دو جگہوں پر ہونے والا سخت حملہ ہاون نامی ان گولوں سے ہوا تھا جو حوٽیوں کے تھے۔ ...

مزيد