رياض: ترکی الصهيل
یمن میں انسانی امور کے رابطہ آفس کے بیان کے مطابق، یمنی قانونی حکومت کے حمایتیوں نے اقوام متحدہ کے ادارے سے مطالبہ کیا ہے، کہ وہ مشترکہ اتحادی افواج کی قیادت کی جانب سے صنعا ایئر پورٹ کو تجارتی پروازوں کے لئے بند کرنے کے بارے میں نوٹس لے۔
جمعہ - 19 ذو القعدة 1438 ہجری - 11 اگست 2017 ء شمارہ: ...
تہران کے بیلسٹک پیغام پر واشنگٹن مشتعل ۔۔۔ اور درعا میں جنگ بندی میں جزوی توسیع
لندن – ماسکو – واشنگٹن – تہران: "الشرق الاوسط"
شام کی پرہجوم فضاؤں میں طرفین کے جہازوں کے درمیان "تصادم سے بچاؤ" کے اتفاق کے عمل کو یقینی بنانے کے لئے واشنگٹن اور ماسکو کے مابین بھرپور رابطے جاری ہیں، جو کہ روس کی جانب سے اس معاہدے پر عمل کو معطل کرتے ہوئے دریائے فرات کے مغربی جانب امریکی طیاروں کی پروازوں کو روکنے کے اعلان ...