واشنگٹن: ایلی یوسف - انقرہ: سعید عبد الرازق: ماسکو رائد جبر
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا شام کے مشرقی شمال سے جزوی طور پر امریکی فوجوں کے انخلا کے فیصلہ اور ترکی اور کردوں کے بارے میں ان کے ٹیوٹس کی وجہ سے شامی بحران کے حل میں مصروف فریقوں کے مسائل الجھ گئے ہیں ۔ کانگریس کے ممبروں اور سابق عہدیداروں کی طرف سے ٹرمپ کے فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ، اس کے اگلے ہی دن کل ٹرمپ نے اس پر قابو پانے کی ...
جدہ: ابراہیم القرشی
سعودی عرب نے یمن کی طرف سے ہونے والے صلح کے اعلان کے لئے اپنی مثبت رائے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یہی وہ چیز ہے جسکی کوشش ریاض ہمیشہ کرتا رہا ہے ، اور سعودی عرب نے اس بات پر اپنی ثابت قدمی کا اظہار کیا ہے کہ اس طرح کی صلح کے لئے موثر عمل درآمدگی کی ضرورت ہے ۔ سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے کہا کہ " سعودی عرب یمن کی طرف سے ...