اربیل: "الشرق الاوسط"
کل شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں "ایمنسٹی انٹرنیشنل" تنظیم نے "الحشد الشعبي" نامی جماعت پر جنگی جرائم کے ارتکاب کا الزام عائد کیا ہے اور عراق کو ہتھیار فراہم کرنے والے ممالک کو دعوت دی ہے کہ وہ اسلحہ کی منتقلی، اس کی ذخیرہ اندوزی اور اس کی تقسیم کے کاموں پر زیادہ سخت قانون لگائیں۔
تنظیم نے فرانس نیوز ایجنسی کے حوالہ سے اپنی رپورٹ میں کہا کہ شیعہ ...
انقرہ: سعید عبد الرازق
ترکی کے ازمیر کے علاقہ میں ایک نیا دہشت گردانہ حملہ ہوا جبکہ ترکی حکومت ابھی تک استنبول میں واقع "رینا" کلب پر ہوئے مسلح دہشت گردانہ حملہ کی تحقیقات کر رہی ہے۔
2017 کے ابتدائی گھنٹے میں ترکی کو ہلا کر رکھ دینے والے استنبول کے خونریز حملہ کے صرف چار دن کے بعد ہی مغربی ترکی کے ازمیر علاقہ میں کل ایک نیا دھماکہ مختلف انداز سے ہوا ...