ریاض: " الشرق الاوسط"
آج سعودی عوام مملکت کا 89 ویں قومی دن منا رہی ہے، آج ہی کے دن بانی شاہ عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود نے مسلسل 32 سال کے جد وجہد سے بھرے سفر کے بعد ملک کی اتحاد کا اعلان کیا تھا اور اسکا نام سعودی عرب رکھا تھا، اس دوران انہوں نے اس ملک کے قوانین مضبوط کئے جس نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی سربراہی میں عالمی مساوات کے سلسلے میں ایک مشکل ...
غزة: "الشرق الاوسط"
اسرائیلی محاصرہ کی وجہ سے بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے غزہ پٹی میں کمرشیل ہڑتال نے زندگی کے مختلف پہلؤوں کو مفلوج کر دیا ہے۔
تجارتی دکانوں اور نجی اداروں نے اپنے دروازے بند کر دیے ہیں جس کی وجہ سے دن کی نقل وحرکت رک گئی ہے اور اسی کے ساتھ ساتھ انتباہی سائرن کا بھی آغاز ہو چکا ہے۔(۔۔۔)
احتجاجی وقفہ کے بعد فلسطین کی مختلف جماعتوں نے ...