نیو یارک: علی بردی اور ہبہ القدسی - پیریس: میشال ابو نجم - ریاض: "الشرق الاوسط"
ایران کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے نیو یارک میں ہونے والی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی میٹنگ کے موقع پر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور ایرانی ہم منصب حسن روحانی کے درمیان ہونے والی میٹنگ ناکام ہوگئی۔
اس میٹنگ کے لئے کی گئی ثالثوں کی کوششیں ناکام رہیں ۔
ان ثالثوں میں سب سے آگے فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کی کاوشیں تھیں ...
نیو یارک: ہبہ القدسی لندن: عادل السالمی واشنگٹن: "الشرق الاوسط"
توقع کی جارہی ہے کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ ہونے والی محاذ آرائی کو نیو یارک میں اقوام متحدہ کیے سامنے پیش کریں گے، جہاں وہ کل رات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی ہونے والی میٹنگ میں شرکت کےلئے پہنچے ہیں۔
ٹرمپ نے کل ٹیکساس اور نیو یارک کی طرف رخ کرنے سے قبل صحافیوں کو دئے گئے بیان میں واشنگٹن اور طہران کے درمیان تعلقات کے لئے کوئى بھی ...