جرمنی کے صوبہ باواریہ کے سپریم کورٹ نےاس (46 سالہ) ایرانی سفیر اسداللہ اسدی کو بیلجیم کے سپرد کرنے کا فیصلہ سنایا ہے جو وینا میں اپنے ملک کے سفارتخانے میں کام کرتا تھا، اس پر گزشتہ جون کو پیریس میں ایرانی مخالفین پر حملہ کرنے کے لئے منصوبہ بندی کرنے کا الزام ہے، اور سپردگی کا یہ فیصلہ یورپین گرفتاری وارنٹ کے جواب میں سنایا گیا ہے۔(...)منگل- 22 محرم 1440 ہجری- 02 اکتوبر 2018 ء شمارہ نمبر [ ...
کل سات میں سے پانچ افراد کے حلیوں کا انکشاف ہوگیا ہے اور ہالینڈ کے مختلف شہروں میں ان کو گرفتاربھی کیا جاچکا ہے ، ان پر دھشتگردانہ حملوں کی تیاری کرنے کا الزام ہے، اور اس بات کا بھی انکشاف ہوا کہ ان میں ایک باکسنگ کا سابق چیمپیئن ہے.
بتایا گیا ہے کہ باکسر 21 سالہ مراد ہے، ویلارڈنگ شہر میں اپنی ماں کے ساتھ رہتا ہے۔(...) اتوار- 20 محرم 1440 ہجری - 30 سبتمبر 2018ء شمارہ نمبر ...