مشاری الذایدی
میڈیاء کے تمام ذمہ دار دیکھنے والوں، سننے والوں اور پڑھنے والوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کا راستہ تلاش کرتے رہتے ہیں اور یہی معاملہ سوشل میڈیاء کا بھی ہے اور یہ سب کے سب اس فارمولہ پر چلتے ہیں تاکہ ہر کوئی ان کی بات یا ان کی پیش کردہ چیزوں کو پسند کرے اور ان کے چاہنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو۔
اس میدان میں تمام لوگ ایک دوسرے ...
قاہرہ: "الشرق الاوسط"
فن تعمیر میں عراق کی مشہور خاتون انجینئر زہا حدید کے چشن کی مناسبت سے اسکندریہ کی لائبریری میں مصری نیشنل میوزیم کمیٹی نے میوزیم کے دستاویزات کی کڑیوں میں زہا حدید اور عجائب گھروں کی تعمیرکے نام سے ایک نئے دستاویز جاری کیا ہے۔
یہ دستاویز فیوچر یونیورسٹی کی خاتون استاذ مساعد انجینئر سالی ریاض کے ذریعہ تیار کیا گیا ہے۔ اس دستاویز میں ایک عجائب گھر کی تعمیراتی ڈیزائن ...