بيروت: بولا اسطيح
کل (بروز جمعرات) لبنان کی وزراء کونسل نے سمندر میں 10 مقامات میں سے دو مقامات پر تیل کی تلاش اور پیداوار کے لئے کمپنیوں کے اتحاد کو دو لائسنس جاری کرنے کی منظوری دی ہے، جس میں فرانسیسی کمپنی "ٹوٹل"، اطالوی کمپنی "اینی" اور روسی کمپنی "نوواتک" شامل ہیں۔ اس طرح سے لبنان عملی طور پر تیل پیدا کرنے والے ممالک کے گروپ میں شامل ہو گیا ہے۔ (۔۔۔)
جمعہ - 27 ربيع الأول 1439 ہجری ...
"داعش" کے آخری ٹھکانے میں شدید لڑائی
بيروت: بولا اسطيح
عراقی عوامی فورسز نے کل سے شام کے شہر البوکمال پر حملے کا آغاز کر دیا ہے، یہ علاقہ عراق اور شام میں تنظیم داعش کا آخری اہم ٹھکانہ ہے۔ دریں اثنا شامی حکومت اور ان کے اتحادیوں نے دیر الزور کے دیہات میں البوکمال کا مکمل محاصرہ کر لیا اور حملے کی کاروائی کا آغاز کر دیا ہے، جبکہ "علاقے کو "داعش" کے عناصر سے پاک کئے جانے کے بعد شامی افواج ...