مے: ریاض کے ساتھ ہمارے تعاون نے ہمارے بہت سے شہریوں کو بچایا
رياض: "الشرق الاوسط"
کل ریاض میں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے برطانوی وزیر اعظم ٹریزامے سے بات چیت کا سرکاری اجلاس منعقد کیا۔ اس دوران دونوں ملکوں کے مابین دو طرفہ تعلقات سمیت علاقائی و بین الاقوامی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی اخباری ایجنسی نے بتایا کہ شاہ سلمان نے اجلاس کے آغاز میں برطانوی وزیر اعظم کو شاہ عبد العزیز ...
رياض: "الشرق الاوسط"
معاشی ترقیاتی امور کی کمیٹی نے ولی عہد کے ولی عہد دوسرے نائب وزیر اعظم وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز کی سربراہی میں اجلاس منعقد کیا، جس میں کئی ایک معاشی و ترقیاتی موضوعات پر تبادلہ خیال سمیت بین الاقوامی سٹریٹجک شراکت داری کے دفتر کے قیام پر بریفنگ دی گئی۔
منگل 7 رجب 1438 ہجری 04 اپریل 2017ء شمارہ: ...