ریاض جواب دینے کے حق کا اعادہ کر رہا ہے اور تہران کے میزائل کو "براہ راست دشمنی" قرار دے رہا ہے
نیویارک: جوردن دقامسہ – ریاض: عبد الہادی حبتور
کل ریاست ہائے متحدہ امریکہ نے ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی کاروائی کا مطالبہ کیا ہے، جو کہ اس کی طرف سے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یمن میں حوثی باغیوں کو میزائل فراہم کرنے کی وجہ سے ہے۔ اقوام متحدہ میں امریکی خاتون سفیر نیکی ہائلی نے ...
ریاض: عبد الہادی حبتور
سعودی عرب کی اینٹی کرپشن (انسداد بدعنوانی) سپریم کونسل کے رکن اٹارنی جنرل شیخ سعود المعجب نے کل یقین دہانی کی ہے کہ بدعنوانی کے الزام میں گرفتار افراد کے خلاف "تفصیل کے ساتھ بڑی تعداد میں دلائل جمع کر لئے گئے ہیں، اور ان کے مقدمات کی سماعت کھلے عام اور مناسب وقت میں کی جائے گی"۔ (۔۔۔)
منگل - 18 صفر 1439 ہجری - 07 نومبر 2017ء شمارہ: ...