کو:
جمعہ, 11 اکتوبر, 2019
شام میں ترک افواج کا حملہ … دمشق نے کردوں سے بات کرنے سے کیا انکار

گذشتہ روز ترک گولہ باری کے بعد راس العین شہر سے اٹھ رہے دھواں کو دیکھا جاسکتا ہے (ا۔ب۔ا)
انقرہ: سعید عبد الرازق – نیویارک: علی بردی – ماسکو – رائد جبر
ترک فوجیں خطے پر حملے کے دوسرے دن کل شام کے شمال مشرق میں قریب آٹھ کلومیٹر تک اندر داخل ہوگئیں ، جبکہ انقرہ نے اعلان کیا تھا کہ یہ کارروائی 30 کلومیٹر سے زیادہ کے لئے نہیں ہوگی۔ توپ خانے سے بھاری بمباری کے دوران ترک افواج اور ترک حمایت یافتہ شامی گروہوں نے سات سرحدی دیہاتوں پر قابو پالیا ، جن میں سے بیشتر تل ابیض شہر کے قریب ہیں۔ اسی طرح ترک طیاروں کے حملے تل ابیض اور راس العین کے درمیان پھیلے ہوئے علاقے پر بھی ہوئے۔ دوسری طرف، شامی جمہوری فورسز نے کل ترک فوجوں کو پیش قدمی سے روکنے کے لئے شدید جھڑپیں کیں ۔ یہ جھڑپیں راس العین میں دیہی علاقہ حسکہ اور تل ابیض میں دیہی علاقہ رقہ میں متعدد محوروں پر ہوئیں۔ (…)(جمعہ 12 صفر 1441 ہجرى/ 11 اکتوبر 2019ء شماره نمبر 14913)
«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،
More Posts - Website - Twitter - Facebook
متعلقہ خبریں
منبج کے قریب شامی حکومت کی افواج پر "پراسرار چھاپے”
دمشق کی طرف سے مہاجرین کی محفوظ واپسی کے لئے دروازے کھولنے کا اعلان
کمپنیوں کو نشانہ بنائے جانے کی تحقیق کے دائرہ میں ادلب کے ساتھ دمشق کی مشروطہ جنگ بندی
کرد انخلاء کی وجہ سے منبج میں ترکی آپریشن کے اوراق خلط ملط
تل ابیب کی طرف سے ماسکو کو گولان گیٹ سے لبھایا جانا