پاکستانی اور ہندوستانی کشیدگی کے دائرہ میں جوہری ہتھیار داخل

کل شرینگر میں ایک کشمیری کو ہندوستانی فوجی کی طرف پتھر پھیکتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
اسلام آباد: جمال اسماعیل
کشمیر کے سرحدی علاقہ میں پاکستانی اور ہندوستانی فوجوں کے درمیان چھڑپیں جاری ہیں جبکہ اب دونون ملک کی کشیدگی کے دائرہ میں جوہری ہتھیار داخل ہو چکا ہے۔
پاکستانی فوج نے اعلان کیا ہے کہ ہندوستانی حملہ میں اس کا ایک فوجی ہلاک ہو گیا ہے اور یاد رہے کہ جمعرات کے دن بھی اس سے قبل ہندوستانی حملہ میں تین فوجی ہلاک ہوئے تھے اور اس کے جواب میں ہندوستان کے پانچ فوجی مارے گئے ہیں۔
کشمیر میں ہونے والی چھڑپوں کے باوجود ہندوستانی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کی طرف سے یہ دھمکیاں آرہی ہیں کہ کشمیر میں حالات سنگین ہونے کی حالت میں جوہری ہتھیا کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ 16 ذی الحجہ 1440 ہجری – 17 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14872]